Menu

Showing posts with label FGM. Show all posts
Showing posts with label FGM. Show all posts

لڑکیوں کا ختنہ کروانا | Ladkiyon ka Khtana karwana

Question ID : 155853

Fatwa:176-197/M=3/1439 | Darul Uloom Deoband

:سوال
کیا لڑکیوں کا ختنہ کروانا ضروری ہے؟ یا کہیں سے ثابت ہے کہ ان کا ختنہ کیا جائے؟ بالتفصیل بتائیں۔ اور اگر قرآن و حدیث سے ثابت ہو تو اس کا حوالہ بھی دیں۔

:جواب
لڑکیوں کا ختنہ کروانا ضروری نہیں ہے اور لڑکوں کی طرح سنت بھی نہیں ہے۔


از: وقار علی غفرلہ، نائب مفتی 16/2/1439
الجواب صحیح: حبیب الرحمن عفا اللہ عنہ، محمود حسن بلند شہری غفرلہ
مفتیانِ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند